منگوچر (ڈیلی گرین گوادر)منگچر کے مقام پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ژوب سے تعلق رکھنے والی دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق خواتین کا تعلق کلی اپوزئی، ژوب سے بتایا جا رہا ہے، جبکہ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
منگچر کے مقام پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ژوب سے تعلق رکھنے والی2 خواتین جاں بحق

ٹیگز:
منگوچر
