بولان (ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر میں سوئی گیس کے دفتر پر دستی بم حملہ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ ک شب نامعلوم مسلح افراد سوئی گیس آفس ڈھاڈر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ تاہم خوش قسمتی سے حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے بعد حملہ آوروں کی تلا ش شروع کردی گئی۔
ڈھاڈر میں سوئی گیس کے دفتر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
ڈھاڈر
