کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتونخواملی عوامی پارٹی صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کوئٹہ ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ دانا سر کے مقام پر مسافر بس حادثے جس میں 40 سے زائد انسانی قیمتی جانیں ضائع اور دیگر افراد زخمی ہوئیں اس افسوسناک واقعہ پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور پارٹی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اس غم میں برابر کی شریک ہے ۔ بیان میں متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ہے۔
پشتونخواملی عوامی پارٹی کا مسافر بس حادثے میں 40 سے زائد انسانی قیمتی انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار

ٹیگز:
پشتونخواملی عوامی
