حاجی دیدار حسین صوبھانی مگسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ مرحوم میر محمد خان صوبھانی مگسی کے بڑے صاحبزادے، مرحوم محمد عمر مگسی کے بھتیجے اور غلام سرور مگسی کے والد تھے۔ منظور احمد مگسی، مصطفیٰ مگسی، مشتاق احمد مگسی، منیر مگسی، فدا حسین مگسی، خادم حسین مگسی اور گلاب خان مگسی کے چچازاد بھائی تھے۔ علی حسن مگسی، علی گل مگسی، اسلم خان مگسی کے سسر جبکہ شاہنواز مگسی، احمد نواز مگسی، ممتاز مگسی کے بہنوئی اور طالب حسین مگسی کے کزن تھے۔ مرحوم کی تدفین انکے آبائی گاؤں میں کر دی گئی ہے۔
حاجی دیدار حسین صوبھانی مگسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

ٹیگز:
حاجی دیدار حسین صوبھانی
