ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ کنٹریکٹرکوتین محافظوں سمیت قلات کے قریب سے اغواء کرلیا گیا۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ قلات کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ کنٹریکٹر میر ثناء اللہ بہرانی کو انکے تین محافظوں سمیت اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اغواء ہونے والا گورنمنٹ کنٹریکٹرثناء اللہ وزیراعلیٰ مشیر ہادیہ نواز بہرانی کے کزن بتائے جاتے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مغویوں اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
جعفرآباد سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ کنٹریکٹر میر ثناء اللہ بہرانی کوتین محافظوں سمیت قلات کے قریب سے اغواء کرلیا گیا

ٹیگز:
جعفرآباد
