کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد عیدالاضحیٰ خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کا عظیم اسلامی تہوار ہے عید ہمیں ایثار، قربانی اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے عوام اس خوشی کے موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت کو فروغ دیں عید قربانی ہمیں ایثار، صبر اور اطاعت کا درس دیتی ہے عید پر مستحقین کو خوشیوں میں شامل کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے اللہ تعالیٰ اس عید کو قوم وملک کیلئے خوشیوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے
وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد

ٹیگز:
میر ضیاء اللہ لانگو
