کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید ہوگئے جبکہ 30 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ 8 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کے اطراف کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھے۔
کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ` 16 افراد شہید 30 افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
