کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر کو مستونگ کے علاقے سے 4 موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے اغواء کرلیا اطلاعات کے مطابق ان کے ساتھ پرو وی سی منظوراحمد ٗ لیکچرار شکیل اور ڈرائیور ساتھ تھے
مستونگ ٗ گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اغواء

ٹیگز:
ڈاکٹر عبدالرزاق صابر
