کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
حکومت نے پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا …نئی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ

ٹیگز:
پٹرول
