برقمبر خیل (ڈیلی گرین گوادر) ضلع خیبر کے علاقے برقمبر خیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ مسافر شاہ جیسے ہی گورنمنٹ ہائی اسکول جان خان کلے پہنچے تو نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول کے مرکزی گیٹ پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
خیبر `نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق

ٹیگز:
خیبر
