کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لونی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو لونی کے علاقے تلاؤ کچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ سے کوئلے کے ٹرکوں کے کانوائے کی حفاظت پرمامور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کاموٹرسائیکل ٹکرانے کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے 2سیکورٹی اہلکار عبدالرحمن اورنواب زخم یہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مزید
لونی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

ٹیگز:
بارودی سرنگ
