کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں گوادر کے بہت بڑے عظیم انسان و علم دوست سکالر ظہور شاہ ہاشمی کی سو سالہ زندگی کا سال منایا جارہا ہے گولڈن جْوبلی کے موقع پر میری گورنر و وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی سے درخواست ہے کہ گوادر یونیورسٹی کے نام کے ساتھ گوادر ظہور شاہ ھاشمی یونیورسٹی کا اضافہ کیا جائے یہ انکی صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ان کے لئیے بہت بڑا خراج عقیدت و تحسین و پزیراء کا مظہر ہوگا
گوادر یونیورسٹی کے نام کے ساتھ گوادر ظہور شاہ ہاشمی یونیورسٹی کا اضافہ کیا جائے،امان اللہ کنرانی

ٹیگز:
گوادر
