اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہبازشریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

ٹیگز:
شہبازشریف
