ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد مختلف حادثات پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود چھتر روڈ درگاہ شہنشاہ جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرانے سے تین نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے مرنے والوں اور زخمیوں کا تعلق ڈیرہ اللہ یار سے ہے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لعل شاہ قبرستان کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک دس سالہ بچے سمیت دو افراد جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے واقعات میں جانبحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جبکہ ان واقعات کے بارے میں صدر پولیس ڈیرہ مراد جمالی مذید تحقیقات کر رہی ہے
نصیرآباد مختلف حادثات پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی

ٹیگز:
نصیرآباد
