پشین (ڈیلی گرین گوادر)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ضلع پشین سردار مصطفی خان ترین گراونڈ میں عید الفطر کے تیسرے روز 23 مارچ بروز سوموار کو صبح 9 بجے عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر انتظام 23 مارچ کو پشین میں جلسہ عام ہوگا

ٹیگز:
پشین
