کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاسجمعہ سہپہر تین بجے ہوگا اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے نو منتخب رکن میر ضیاء اللہ لانگو اسمبلی رکنیت کا حلف لیں گے جبکہ اجلاس میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا ترمیمی مسودہ قانون 2026 بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ سہ پہر تین بجے ہوگا،نومنتخب رکن میر ضیاء لانگو رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

ٹیگز:
میر ضیاء لانگو
