تربت(ڈیلی گرین گوادر)آ سکانی شاہ آباد پولیس چیک پوسٹ کے موبائل گاڑی پر دوران گشت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا اور گاڑی کے ٹائر برسٹ ہوگئے ہیں
تربت آسکانی شاہ آباد میں پولیس کی گشتی گاڑی پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی

ٹیگز:
تربت
