کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون اوربچے سمیت3افراد کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون،چھ ماہ کے بچے سمیت3افراد کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال منتقل کردیں اور مزید کارروائی شروع کردی فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون اوربچے سمیت3افراد کوقتل کردیا

ٹیگز:
کوئٹہ
