نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے شہر نوشکی میں مین آر سی ڈی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سلطان چڑھائی پر حادثے 9 افراد جان بحق متعدد زخمی جس میں ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق افراد میں ایک کا تعلق چھتر دالبندین سے ہے باقی سب کا تعلق نوشکی سے ہے ۔ حادثے میں جان بحق افراد کے ساتھ ساتھ زخمی بھی لائے گئے ۔ جہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے
نوشکی میں خوفناک ٹریفک حادثہ 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ٹیگز:
نوشکی
