کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)چیف اف ساراوان سابق وزیر اعلی بلوچستان وجمعیت علما اسلام مستونگ سے رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ آسمان سے گرا، کھجور میں اٹکاچلے تھے آئین بحال کرنے مگر پہنچے کوئٹہ تحصیل پٹوار خانہ بلوچوں کی پدری جائیداد ناپ تول کرنے ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایکس (X) پر جاری کردہ پیغام میں کیا ہے، جو بظاہر آئین کی بحالی کے دعوں اور عملی سیاست کے تضاد پر ایک معنی خیز طنز ہے۔ مبصرین کے مطابق اس بیان میں نواب اسلم رئیسانی کا اشارہ محمود خان اچکزئی کی سیاست کی سمت ہے، جہاں نعروں اور اقدامات کے درمیان فاصلہ نمایاں دکھائی دیتا ہے۔
آسمان سے گرا، کھجور میں اٹکاچلے تھے آئین بحال کرنے مگر پہنچے کوئٹہ پٹوار خانہ، نواب اسلم رئیسانی

ٹیگز:
نواب اسلم
