کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر سے کوئٹہ میں گاڑی چھین لی گئی۔ این ایچ اے حکام کے مطابق اسسٹنٹ ڈائر یکٹر عزیز اللہ پانیزئی ہفتہ کی صبح این 65قومی شاہراہ کا دورہ کر رہے تھے کہ مسلح افراد نے ان سے پک اپ گاڑی چھین لی اور فرار ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعہ زیر و پوائنٹ سریاب پر پیش آیا تاہم واقعہ میں اسسٹنٹ ڈائر یکٹر محفوظ رہے۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر سے کوئٹہ میں گاڑی چھین لی گئی

ٹیگز:
نیشنل ہائی
