ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر)صحبت پور کے قریب بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چارخواتین سمیت10افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو صحبت پور کے قریب تیز رفتار بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں بس ڈرائیور جاں بحق جبکہ4خواتین سمیت10افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
صحبت پور کے قریب بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چارخواتین سمیت10افرادزخمی

ٹیگز:
صحبت پور
