مانسہرہ (ڈیلی گرین گوادر) مانسہرہ میں ایبٹ آباد روڈ پر واقع ایک پلازہ کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان پلازہ کے کمرے میں رہائش پزیر تھے۔جنریٹر کی زہریلی گیس بھر جانے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔
مانسہرہ ٗ پلازہ کے کمرے سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
مانسہرہ
