کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پرنس روڈ پر واقع حلیم پلازے میں 5 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جاسکا پلازے میں 200 سے زائد مختلف دکانیں ہیں، تاجر برادری 4 منزلہ پلازے میں ایک بیسمینٹ بھی ہے، تاجر برادری کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ بروقت پہنچی ہے لیکن آگ کی شدت زیادہ ہے ضلعی انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کی 10سے زائد گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ پراؤیٹ ٹینکر بھی آگ کو بجانے میں حصہ لے رہے ہیں اس اورجائے وقوعہ پر پولیس اور فورسز کی اہلکار بھی موجود ہیں
کوئٹہ ٗ پرنس روڈ پر واقع حلیم پلازے میں 5 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

ٹیگز:
کوئٹہ
