کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) چیف آف جھالاوان ، سینئر سیاستدان و سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری ، مشیر بلدیات بلوچستان نواب زادہ امیر حمزہ زہری ، جھالاوان کے عمائدین ، کارکنوں کے ساتھ عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں واضح رہے نواب ثناءاللہ زہری کا موسم سرما میں دوسری مرتبہ آپنے اکابرین کے ساتھ مقدس مقامات کی سعادت شرف حاصل ہوا ہے
نواب ثناءاللہ زہری ، مشیر بلدیات بلوچستان نواب زادہ امیر حمزہ زہری ، جھالاوان کے عمائدین ، کارکنوں کے ساتھ عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت

ٹیگز:
نواب ثناءاللہ
