لاہور(ڈیلی گرین گوادر) لاہور میں ایک گھر سے 20 دن پرانی 3 لاشیں برآمد کاہنہ کے علاقے میں ایک گھر سے بوسیدہ تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق سینٹرل پارک سے ملنے والی تین لاشوں کی شناخت 65 سالہ نعمان اختر،35 سالہ کامران ،30سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی ہے، تینوں لاشوں میں دو بیٹے اور ایک باپ شامل ہے۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردی جہاں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ تینوں لاشیں 20 دن سے پرانی ہیں۔
لاہور میں ایک گھر سے 20 دن پرانی 3 لاشیں برآمد

ٹیگز:
لاہور
