ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد اینٹی کرپشن کی کارروائی4 کروڑ روپے کے غبن کے الزام میں زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایس ڈی او کو گرفتار کرلیاگیا محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ زراعت آن فارم واٹر منیجمنٹ میں بندات اور تالاب کی تعمیر میں چار کروڑ روپے کے غبن کے الزام میں اینٹی کرپشن نصیرآباد نے کاروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ان فارم واٹر منیجمنٹ سعید احمد کھوسو اور ایس ڈی او علی مردان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اینٹی کرپشن نصیرآباد نے 4 کروڑ روپے غبن کے الزام میں زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر اورایس ڈی او کو گرفتار کرلیا

ٹیگز:
اینٹی کرپشن
