کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے میاں غنذی لنک روڈ پر ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ریسکیو حکام نے لاش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
