ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریبب ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود دوست ہوٹل کے بلمقابل نا معلوم دہشت گردوں نے گزشتہ شب دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑا دیا اور فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ اپریشن شروع کر دی جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ریلووے ٹریک کا دو فٹ حصہ تباہ ہوا ہے جسکی مرمت شروع کردی گئی ہے
ڈیرہ مراد جمالی ٗریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

ٹیگز:
ڈیرہ مراد
