کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) انجمن فلاح و بہبود اخبارفروشاں کا اجلاس کل (جمعرات) کو شام چار بجے اخبار مارکیٹ عدالت روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت حاجی غازی خان کریں گے انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں بلوچستان کے جنرل سیکرٹری امیراحمد راسکوہ وال نے کابینہ کے تمام اراکین کو بروقت اجلاس میں شرکت کی تاکید کی ہے۔اجلاس میں اخبارفروشوں کے اہم مسائل پر غوروخوض اوراہم فیصلے کئے جائیں گے۔
انجمن فلاح و بہبود اخبارفروشاں کا اجلاس کل ہوگا
ٹیگز:
اجلاس
