ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ اللہ یار میں ڈکیتی کی بڑی واردات مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر اہل خانہ کی یرغمالی بنا کر سونا زیورات اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانے کی حدود باگن بابا علاقے مین گزشتہ شب نا معلوم پانچ نقاب پوش افراد وڈیرہ صحبت خان کھوسو کے گھر گھس کر اسلحے کے زور پر اہل خانہ کو یرغمالی بناکر سونا زیورات سمیت لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم مسلح افراد اہل خانہ کو یرغمال بناکر زیورات، نقدی لوٹ کرفرار

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
