ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) کچھی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران4مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد کیمپ کو تباہ کردیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ کچھی کے علاقے ڈھاڈر نغاری میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی رپورٹ پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد کیمپ تباہ کردیئے۔
کچھی، سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

ٹیگز:
آپریشن
