بارکھان(ڈیلی گرین گوادر) بارکھان یونین کونسل گلودامن میں نوجوان کی لاش برآمدتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان یونین کونسل گلودامن میں نوجوان کی لاش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق نوجوان کے پورے جسم پر گہرے زخم ہیں لاش کو بی ایچ یو رکھنی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ورثہ کی تلاش جاری ہے۔
بارکھان سے نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
بارکھان
