ملتان (ڈیلی گرین گوادر) ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق طالب علم بی ایس سائیکالوجی تھرڈ سمسٹر میں تھا اور واقعہ بظاہرخودکشی لگتاہے۔
ملتان `بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش برآمد

ٹیگز:
ملتان
