کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گزشتہ روز انٹرنیٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے دباؤ کے بعد بحال ہوا تھا ابھی بحال ہونے کو 24 گھنٹے ہی نہیں گزرے کے پھر سے انٹر نیٹ کی سروس معطل ہوگئی ہے جس کی کوئی معقول وجہ سامنے نہیں آرہی ہے انٹرنیٹ کی بندش سے کاروباری حضرات اور طلباء اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف کمپنیاں لاکھوں روپے ڈیٹا کی صورت میں وصول کررہے ہیں دوسری اس کی معطلی روز کا معمول بن کے رہ گئی ہے
کوئٹہ میں پھر سے انٹر نیٹ کی سہولت معطل

ٹیگز:
کوئٹہ
