ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) اوستہ محمد میں باپ بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود یعقوب محلہ میں گھریلو معاملے پر بیٹے نے کلہڑیوں کے وار کرکے اپنے سگے باپ عبداللہ کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا واقعے کے بارے میں مز ید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔
اوستہ محمد میں باپ بیٹے کے ہاتھوں زخمی

ٹیگز:
اوستہ محمد
