ژوب (ڈیلی گرین گوادر)توئی سر ڈیم میں نہاتے ہوئے ژوب کے رہائشی 16 سالہ نوجوان عصمت اللہ لعون ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال ژوب منتقل کی گئی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
ژوب ٗ توئی سر ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
