بھاگ (ڈیلی گرین گوادر) بھاگ شہر میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ اور نیشنل بینک پر حملہ ٗ مسلح افراد کے ساتھ مقابلے میں ایس ایچ او بھاگ لطف علی کھوسہ جاں بحق جبکہ حملہ آوروں سے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں مسلح افراد نے تھانہ سمیت نیشنل بینک کو بھی شدید نقصان پہنچایا واقع کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی
بھاگ ٗ مسلح افراد کا لیویز تھانہ اور نیشنل بینک پر حملہ ٗ ایس ایچ او لطف علی کھوسہ جاں بحق

ٹیگز:
بھاگ
