کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں مسلح افراد نے عدنان نامی نوجوان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ کے علاقے میں ایک شخص قتل

ٹیگز:
کوئٹہ
