حب (ڈیلی گرین گوادر) حب کے رند مارکیٹ میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق تصادم رند اور مری قبائل کے درمیان تصادم ہوا ہے جن میں دونوں جانب سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا
حب کی رند مارکیٹ میں قبائلی تصادم 4 افراد زخمی

ٹیگز:
حب
