کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گولی مار چوک کے قریب سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ، سڑک کنا ر ے نصب بم دھما کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹیگز:
بم دھماکہ
