قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر) میز اڈہ قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے نتیجے میں احمد اللہ ولد خالق داد سکنہ کلی شادر خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ٹراما سنٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
قلعہ عبداللہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، نعش ٹراما سنٹر کوئٹہ منتقل

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
