آواران(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھا میں ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے میں فرنٹیئر کور (109 ونگ) کے دو اہلکار محمد زبیر اور رحمت اللہ جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کے فوری بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
آواران میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے میں ایف سی کے دو اہلکار شہید

ٹیگز:
آواران
