کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی جس کے بعد ایوان کی کاروائی متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی تک موخر رہی
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

ٹیگز:
بلوچستان
