مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور پروبکس گاڑی کے درمیان حادثہ پیش آیا۔حادثہ دارو ڈگار کے مقام پر پیش آیا ہ۔حادثے میں خضدار کا رہائشی زاکر ولد غلام رسول موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ عبدالغنی ولد عبدالمجید ساکن خضدار زخمی ہے، جاں بحق اور زخمی شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مکران کوسٹل ہائی وے پر بس اور گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

