مستونگ۔ کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پر دو گاڑیوں میں تصادم ٹرالر اور ایرانی تیل بردار پک اپ گاڑی ٹکرا گئے،حادثہ کھڈکوچہ کے علاقے میں پیش آیا۔حادثے کے بعد پک اپ گاڑی میں آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ، دو افراد زخمی ہو گیا جن کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل۔
مستونگ،ٹرالر اور تیل بردار گاڑی میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحق

