کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے میں کئی افراد کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔سول ہسپتال کراچی کے اعداد و شمار کے مطابق 9 لاشیں ہسپتال لائی گئیں جبکہ ایک شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا
کراچی ٗ 3 منزلہ عمارت گر گئی متعدد جاں بحق کئی افراد ملبے تلے دب گئے

ٹیگز:
کراچی
