کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)منگچر کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش لیویز نے قبضے میں لے لی لیویز کے مطابق جمعرات کو لیویز نے منگچر کے علاقے خزینئی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
منگچر کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش لیویز نے قبضے میں لے لی

ٹیگز:
منگچر
