کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے بہن جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے خان صدیق محلہ میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے بہن جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
لورالائی میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے بہن جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا

ٹیگز:
لورالائی
