پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور چتکان تارآفس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم بیٹا سمیت جان بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان سٹی تارآفس کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز حوالدار اصغر ولد سلطان محمد اور اسکے بیٹے حسن جان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق اصغر اور بیٹے کو گھر کے ساتھ اسکے دکان میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے دونوں جان بحق ہوگئے واقعہ بعد لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال پہنچایا گیا ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا
پنجگور کے علاقے میں فائرنگ سے لیویز ملازم اوراسکابیٹا جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
